لاہور، کراچی، اسلام آباد (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں) مختلف سیاسی رہنمائوں میں پنجاب کیلئےبجلی سستی کرنے کے اعلان پر رد عمل میں کہا ہے کہ صرف پنجاب میں بجلی سستی کیوں ،کیا دیگر صوبے پاکستان کا حصہ نہیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اس پر کہنا ہے کہ پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں لیا بلکہ اپنے بجٹ سے 45 ارب ادا کیے ہیں، آپ بھی حکومت سندھ سے بات کریں کہ وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صرف پنجاب میں بجلی کی قیمتوں کو کم کرنے کا فیصلہ قبول نہیں، حافظ حمداللہ نے کہا کہ ریلیف صرف ایک صوبے کیلئے کیوں؟ مہنگائی تو پورے ملک میں ہے۔
کراچیسابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقیحکومت پٹرول سے 30 جون تک 1700ارب کمالے گی، انہوں نے کہا...
لاہور محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کی دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے...
لاہورپنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈی جی خان کے سرحدی گاؤں جوتر کے قریب کارروائی کے دوران 4 دہشت...
اسلام آباد عالمی تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ: پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ؛ تیل کی قیمت 100 ڈالر...
اوسلوناروے کی پولیس کے مطابق اتوار کوعلی الصبح اوسلو میں امریکی سفارت خانے میں ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس سے...
بہاول پور موجودہ سکیورٹی صورتحال،صوبہ بھرمیں چینی باشندوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے...
لاہور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی...
کراچی شام میں مقیم کردوں نے ایران کے کردوں کو امریکا سے محتاط رہنے کا پیغام دے دیا ،ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن...