اسلام آباد(رانا غلام قادر )باپ کی ریٹائر منٹ پر بیٹے کو سر کاری مکان الاٹمنٹ کی شق ختم کرنے کا فیصلہ ،وزارت ہا ئوسنگ نے اکاموڈیشن ایلو کیشن رولز ترمیم ڈرافٹ تیا ر کرلیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارت ہائوسنگ کی ا س تجو یز سے اتفاق کر لیا، ڈرافٹ پر وزارت قانون سے بھی رائے طلب ،زیر اعظم کی منظوری کے بعد رول میں ترمیم کا اطلاق ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزارت ہاوسنگ و تعمیرات نے اسٹیٹ آفس کے پول پر سر کاری مکانوں کی الاٹمنٹ کی پالیسی میں اہم تبدیلی اورا کاموڈیشن ایلو کیشن رولز کے رول15(2)b میں تر میم کا فیصلہ کیا ہے ۔جس پر عملدرآمد کی صورت میں الاٹی کی ریٹائر منٹ پرسرونگ بیوہ یا سرونگ بیٹا یا بیٹی کومکان کی الاٹمنٹ کا استحقاق ختم ہو جا ئے گا۔
اسلام آباد پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں سینٹ کے پارلیمانی لیڈروں...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کے دورے پر آئے گی جہاں وہ وائٹ بال سیریز کھیلے گی، جس میں...
راولپنڈی بانی PTIکی اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف 101درخواستیں ؛ 83 نمٹا دی گئیں جبکہ اسلام آ با د ہائیکورٹ میں 18...
اسلام آباد مالی سال 2025 کے جولائی تا فروری کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں 0.7 ارب ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیاجبکہ...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو زمنگل طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی...
اسلام آبادوزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینےکیلئے...
اسلام آباداو جی ڈی سی ایل نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔کھدائی گزشتہ مئی میں شروع ہوئی، 5ہزار میٹر...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی میں اہم تقرر وتبادلے ، وزیر اعظم کے سیکرٹری اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے...