اسلام آباد ( صالح ظافر) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیاہے کہ اس کا کام اب انتخابی نظام میں، عدلیہ میں ، مقامی حکومت میں، میڈیا، اقتصادی اور تعلیم میں اہم اصلاحات کرنا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ہونے والی تیسری گلوبل سائوتھ سمٹ 2024 سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے وعدہ کیا کہ عبوری حکومت ایک شراکتی اور کثرتیت پر مبنی جمہوریت اور آزادانہ ، شفاف اورسب کی شراکت والے انتخابات کےلیے ماحول تخلیق کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پروفیسر یونس نے دیگرمختلف ممالک بشمول نیپال، سری لنکا، بھوٹان، فجی، عمان ، بھارت اور ویتنام کے سربراہان مملکت کے ساتھ ہونے والی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی۔
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ہم جنگ جیت چکے ہیں، اگر ایران کے ساتھ...
کراچی ماہرین سید محمد علی، حامد میر، شیری رحمان، سردار مسعود خان، منہاس مجید، ڈاکٹر نعیم، پروفیسر نغمانہ،...
کراچی ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے ایک خصوصی طیارہ تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
کراچی امریکہ کا 4.7 ارب ڈالر پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز میزائل کا معاہدہ، لاک ہیڈ مارٹن کو نئے میزائل کا بڑا کنٹریکٹ...
کراچی روس نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اہم موقع ہے، تمام فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کشیدگی کم کرنے...
کراچی صدرٹرمپ کیخلاف اندرونی سیاسی جنگ شروع، برطرفی کی باتیں ، ایران جنگ و خارجہ پالیسی ، صدرپر ذہنی طور پر...
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...