اسلام آباد(جنگ رپورٹر) مبارک ثانی کیس میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 3 رکنی بینچ 22 اگست کو صبح 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا، دوسری جانب حیران کن طور پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد رضا گیلانی نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے ایسی کوئی بھی درخواست دائر نہیں کی ،ہفتہ کے روز پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد شہزاد کے توسط دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس مقدمہ میں نظرثانی کی درخواستوں کے فیصلے میں عدالت نے وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کے حوالے دیتے ہوئے قراردیا کہ ملزم مبارک ثانی کی ضمانت کی درخواست کی منظور ی میں ان فیصلوںمیں طے اصولوں سے مختلف رائے نہیں دی۔
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی میں ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور ان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...