ملتان(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے چین کے قونصل جنرل زاو شی رن (Zhao Shiren) سے ملاقات کی۔ وائس قونصل وانگ یاکیانگ یعقوب( Wang Yaqiang Yaqub) بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔زاو شی رن نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے منصوبوں سے بلوچستان سمیت پاکستان کے تمام صوبے ترقی کی نئی منازل طے کریں گے، گوادر انٹر نیشنل ائر پورٹ مکمل کر لیا گیا ہے اور اس منصوبے کا جلد افتتاح ہوگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت کے لئے 2 لاکھ سٹوڈنٹس کو چین بھیجنے کے منصوبے سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ۔
کوئٹہ بلوچستان کے ضلع دُکی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے...
حیدرآبادعوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیونے رواں مالی سال 2024-2025 کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے حصول کو...
کراچی سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان جسٹس آغا رفیق احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی کتنا ہی ناراض ہو...
حیدرآباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹنڈوجام کےسیلاب متاثرین کے گھروں کے مالکانہ...
لاہورپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز نے سابق چیف سیکریٹری پنجاب میجر اعظم سلیمان خان کو چیئرپرسن...
ملتانصوبہ بھر میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن پراجیکٹ کےلئے بروقت تجربہ کار ٹیچرز اور آیا رکھنے کی ہدایت، بتایا...
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب کے "دھی رانی " پروگرام کے سیکنڈ فیز کےتحت 54جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب گوجرانوالہ...