اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 9انتخابی امیدواروں نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک خط لکھ کر پنجاب میں آٹھ الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل سے متعلق مقدمہ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر الیکشن کمیشن کی اپیلوں کی سماعت کے لئے تشکیل دیئے گئے بنچ سے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی علیحدگی کی استدعا کی ہے ،پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ،راجہ راشد حفیظ، شہریار ریاض، چوہدری نذیر، حسن عدیل، ناصر علی خان، سعد علی خان اورشوکت مرزا کی جانب سے کیس کی سماعت کرنے والے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہمارے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ نے تحریری اعتراضات پر مبنی درخواست سپریم کورٹ کی متعلقہ برانچ میں دائر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اسلام آ بادوفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کا کہنا ہے کہ ادارا ہ 600سے زا ئد سر کا ری اداروں کی بد انتظا می...
اسلام آباد ناصر چشتی،خصوصی نمائندہ ) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خلیجی...
ملتانسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے عالمی دباؤکے باوجود ایٹمی دھماکے کرکے...
لاہور پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیش کے سنئیر سول افسران پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد نے سول سروسز اکیڈمی پنجاب...
لاہور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود کسی ملک کی پٹرولیم...
کراچی پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم کے ریگولیٹری نظام کو مزید مضبوط بنانے کے عمل کی نگرانی کے لیے قائم...
راولپنڈی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی کے...
کراچی متروکہ وقف املاک بورڈ کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قیمتی عمارت واگزار کروالی۔...