پیر سیدولی محمدشاہ المعروف چادروالی سرکار کاعرس آج ہوگا

18 اگست ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیر سیدولی محمدشاہ المعروف چادروالی سرکار کا39واں سالانہ ایک روزہ عرس آج 18اگست اتوارکو ہوگا جس کی صدارت درگاہ کے سجادہ نشین پیرسیدعلی حسین شاہ ،پیرسیدنورحسین شاہ کرینگے، دن 12 بجے مزار مبارک کو غسل دیا جائے گا۔