پشاور (نیوز ایجنسی) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کردیے، ان کا کہنا ہے کہ شکیل خان کو خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا گیا ہے، تحریک انصاف میں جو بھی کرپشن کے خلاف آواز اٹھائے اس کا یہی انجام ہوتا ہے۔ اپنے بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری کل موصول ہوئی تھی، میں اسلام آباد میں تھا واپس آتے ہی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔
اسلام آ بادوفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کا کہنا ہے کہ ادارا ہ 600سے زا ئد سر کا ری اداروں کی بد انتظا می...
اسلام آباد ناصر چشتی،خصوصی نمائندہ ) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خلیجی...
ملتانسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے عالمی دباؤکے باوجود ایٹمی دھماکے کرکے...
لاہور پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیش کے سنئیر سول افسران پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد نے سول سروسز اکیڈمی پنجاب...
لاہور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود کسی ملک کی پٹرولیم...
کراچی پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم کے ریگولیٹری نظام کو مزید مضبوط بنانے کے عمل کی نگرانی کے لیے قائم...
راولپنڈی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی کے...
کراچی متروکہ وقف املاک بورڈ کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قیمتی عمارت واگزار کروالی۔...