لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ باغ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کرینگے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مری ڈویلپمنٹ پلان پر وزیراعلی مریم نواز اور میاں نواز شریف کو بریفنگ دی جائیگی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف اگلے دو روز مری میں قیام کرینگے۔
نئی دہلی ہندوستان میں آزادی اظہارکی صورتحال بدتر ہو گئی ہے۔ ہندوستان اُن ممالک میں شامل ہے جہاں عوامی...
تہران ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نےگزشتہ روز کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجے گئے حالیہ خط...
اسلام آباد 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
جکارتہ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے تنقید کے باوجود فوج کے ارکان کو مزید حکومتی کردار ادا کرنے کی اجازت دینے...
نئی دہلی بھارتی حکومت کی جانب سے طویل عرصے سے جاری شورش کو کچلنے کی کوششوں کو تیز کرنے کے بعدگزشتہ روز سب سے...
کراچی عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اپنے بھائی بلاول بھٹو اور بہن مریم نواز سے سوال...
اسلام آباد خام چینی کی درآمد پر وزیراعظم کمیٹی کا دوسرا اجلاس گزشتہ روزوزیرغذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی...
اقوام متحدہ گزشتہ روز دنیا بھر میں خوش رہنے کا عالمی دن منایا گیا۔اس موقع پر اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق...