کراچی(نیوزڈیسک)ٹوکیو میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور طوفانی موسم کے باعث پروازوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔سمندری طوفان اور موسم کی خرابی کے باعث پروازیں منسوخ ہونے کے بعد 1 لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔سمندری طوفان کے پیش نظر ٹوکیو اور ناگویا کے درمیان چلنے والی تمام بلٹ ٹرینیں بھی منسوخ کردی گئیں ہیں۔جاپانی حکومت نے متاثرہ علاقوں سے تقریباً 19 ہزار رہائشیوں کے انخلا کے احکامات جاری کردیے ہیں۔جاپان میں سمندری طوفان کے باعث 2 ہزار گھروں کو بجلی کی بندش کا بھی سامنا ہے۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے طوفان ایمپل کو زیادہ طاقتور طوفان کا درجہ دیا ہے۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی، ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال...
کوئٹہ بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان بار کونسل کے قواعد میں حالیہ ترامیم کے خلاف دائر آئینی درخواست پر اہم...
اسلام آباد پاکستان کے وزیر خا رجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جو ملک کے نائب وزیراعظم بھی ہیں ا پنی قائدانہ...
اسلام آبادوفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ترقیوں کے احکامات جاری ۔ تقرری کے منتظرحکومت خیبر...
کوئٹہگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ یونیسیف پرائمری...
ماسکو ایران جنگ بحران کے باعث روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کرنے کی پیشکش کر دی۔روسی وزیر خارجہ نے پریس...
کراچی قومی ایئرلائن ، اپریل میں کنٹرول نئے خریدار کے حوالے کرنیکی تیاری،نجکاری کا ہدف اپریل کے آخر تک...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...