اسلا م آبا د (طا ہر خلیل )کے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس پر اعتراض ،اپوزیشن رکن اقبال آفریدی کے مبینہ نا زیبا ریما رکس کی تحقیقات کے لئے سپیکر نے خصوصی پا رلیما نی کمیٹی قائم کردی ۔ اعظم نذیر تارڑسربراہ ، نوید قمر،امین الحق،عامر ڈوگر،غفور حیدری ارکان،15 دن میں رپورٹ پیش کریگی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق نے خاتون افسر کے لباس پر اعتراض پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ سپیکر نے کے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس بارے نازیبا ریمارکس کا نوٹس لے لیااپوزیشن رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے تبصرے،اعتراض کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ سپیکر ایاز صادق کی جانب سے حقائق تلاش کرنے کے لئے خصوصی پا رلیما نی کمیٹی قائم کردی گئی سینیٹر اعظم نذیر تارڑوفا قی وزیر قانون و انصاف کمیٹی کے سربراہ ہونگے سید نوید قمر،سید امین الحق،ملک محمد عامر ڈوگر،مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی میں شامل کئے گئےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پارلیمانی پارٹیوں کی 5 خواتین ممبران کو شامل کرنے کی مجاز ہو گی تحقیقاتی کمیٹی 15 دن میں سپیکر کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اقبال افریدی نے قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں خاتون افسر کے لباس پر اعتراض کیا۔
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کے بعد سابق نائب صدر کملا ہیرس اور سابق وزیرخارجہ ہلیری...
کوئٹہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن کے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ 21 مارچ 2025 کو جعفر ایکسپریس کے ہلاک شدہ دہشت...
کوئٹہ کوئٹہ ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واضح طور پر اعلامیہ جاری کیا ہے کہ کوئی بھی فرد...
بیلہ/ کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری پر شدید رد...
کوئٹہ قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن عبد الخالق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال...
کوئٹہکوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم پاکستان آج قومی جوش و جذبے اور شایان شان طریقے کے ساتھ منایا جائے گادن...
اسلام آبا د کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کیلئے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، جسکے تحت فیڈرل پبلک...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس...