کوئٹہ ( این این آئی) جمعیت بلو چستان کے امیرسینیٹر مو لا نا عبد الو ا سع نےکہا ہےکہ حکو مت امن و ا ما ن بحا ل کر نے میں مکمل طور پر نا کا م ہےکوئٹہ میں بم دھما کے شہر یوں کی زخمی ہو نے کی شد ید مذ مت کر تے ہیں ، سیکو ر ٹی ادارے شہر یوں کے تحفظ کے لئے اہم اقد ا م اٹھا ئے مسلسل دھما کے کر نا دشمنوں کی خام خیا لی ہے ، سا زشی اور ملک دشمن عنا صر پا کستان کو غیر مستحکم کر نے کے در پے ہے جو اپنے مقاصد میں کا میا ب نہیں ہونگے پا کستانی عو ام کے لئے جمعیت علما ء اسلام ہر فورم پر آ واز بلند کر ینگے کیو نکہ ہم مذ ہبی لو گ ہیں کسی بھی انسان کے خو ن بہا نے کے لئے مسلسل مز اہمت بھی کر ینگے اور مذ مت بھی کرینگے ۔ ہما را دین بھی ہمیں ہی درس دیتا ہے کہ امن کے لئے اپنے آ واز بھی بلند کر و اور دشمنوں کے آ نکھوں میں آنکھیں ڈال کر دہشتگر دی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دے ۔
واشنگٹن امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعہ کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور زور دیا ہے کہ اس واقعہ میں...
اسلام آباد اسرائیل اور نریندر مودی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں صیہونی فورسز کی مقبوضہ کشمیر آمد‘ اسرائیلی...
اقوام متحدہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اعلامیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بن گیا،...
کراچیمقبوضہ کشمیر میں کے علاقےپہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد بھارت اور پاکستان کےدرمیان پیدا ہونے والی...
برسلز بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے کیخلاف حکومت نے بیرون ملک رابطوں کا بھی آغاز کر دیا۔ برسلز میں پاکستان کے...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ پا کستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے طریقہ کار...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خانی بابا ضلع پشین میں انسداد دہشت گردی فورس کی کامیاب کارروائی...
کوئٹہ سی ٹی ڈی نے پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا خنائی بابا میں ٹارگٹڈ اپریشن فائرنگ کے تبادلے میں...