امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی

18 اگست ، 2024

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی، پہلے مجموعی تنخواہ کی بنیاد پر 10 سال کا ویزا ملتا تھا، اب خالص مشاہرے پر ملا کرے گا،یو اے ای میں کام کرنے والے جو پروفیشنلز طویل المیعاد قیام کے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین راہگیر احسان اللہ ولد محمد علی ٗ عبداللہ ولد عبدالرشید اور رحیم اللہ حوالدار ولد عالم گل زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کر علاقے کو گھیر ے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ دھماکے سے دو گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔