لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس نے سرحدی تھانوں کو دہشتگردی سے بچانے کے لئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب کے سرحدی تھانوں میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پنجاب پولیس موبائل ٹیلی سکوپ تھرمل اور ہینڈ ہڈ تھرمل خریدے گی، جدید نائٹ وژن تھرمل ڈیڑھ کروڑ مالیت کی خریدی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ 100ٹیلی سکوپ موبائل تھرمل خریدے جائیں گے، نائٹ وژن تھرمل ہڈ 50کے قریب خریدی جائیں گی، نائٹ وژن تھرمل اور ٹیلی سکوپ موبائل تھرمل سے رات کے وقت پولیس جوان دہشت گردوں کو دور سے دیکھ سکیں گے۔
واشنگٹن امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کے واقعہ کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور زور دیا ہے کہ اس واقعہ میں...
اسلام آباد اسرائیل اور نریندر مودی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں صیہونی فورسز کی مقبوضہ کشمیر آمد‘ اسرائیلی...
اقوام متحدہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اعلامیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ریکارڈ کا حصہ بن گیا،...
کراچیمقبوضہ کشمیر میں کے علاقےپہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد بھارت اور پاکستان کےدرمیان پیدا ہونے والی...
برسلز بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے کیخلاف حکومت نے بیرون ملک رابطوں کا بھی آغاز کر دیا۔ برسلز میں پاکستان کے...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ پا کستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے طریقہ کار...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خانی بابا ضلع پشین میں انسداد دہشت گردی فورس کی کامیاب کارروائی...
کوئٹہ سی ٹی ڈی نے پشین میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا خنائی بابا میں ٹارگٹڈ اپریشن فائرنگ کے تبادلے میں...