کوئٹہ (پ ر) جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد سیکرٹری مالیات میر سرفراز شاہوانی ایڈووکیٹ سالار حافظ سید سعداللہ آغا اور دیگر نے کہا ہےکہ صرف پنجاب نہیں بلوچستان بھی پاکستان کا حصہ ہے لاہور پر ریلیف کی نوازشات اور کوئٹہ کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے والوں کے امتیازی رویے پر افسوس ہے ایک صوبے کے عوام کو ریلیف دینے والوں کا رویہ دیگر صوبوں بالخصوص بلوچستان کے ساتھ امتیازی ہے بلوچستان کے لوگ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں مگرنواز شریف ریلیف اور پیکیجز کی نوازشات پنجاب پر کررہے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پنجاب کے رہنماؤں کے بارےمیں میں یہاں کے عوام کے خدشات درست ہیں رہنمائوں نے کہاکہ بجلی کے200 اور500 یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو فی یونٹ 14 روپے کی ادائیگی پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان حکومت کیلئے سوالیہ نشان ہے جنہوںنے پانی ‘بجلی اورسوئی گیس کی فراہمی کیلئے آج تک کوئی اقدامات نہیں کیے۔
نیو جرسی امریکا میں ڈارک ویب کے ذریعے مبینہ منشیات اسمگلنگ پر دو پاکستانیوں اور ایک بھارتی شخص پر فرد جرم...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی...
ریاض اتحادی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے تمام یمنی فریقین اور اتحادی افواج...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک...
اسلام آ بادکس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔ کابینہ ڈویژن نےجنوری سےمارچ دو ہزار...
کراچی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گیدڑ بھبکی دی ہے کہ اگر دوبارہ اشتعال انگیزی کی گئی تو بھارت فیصلہ کن...
بیجنگ — امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں توقع تھی کہ چینی صدرانہیں گلے ملیں گے اور اس کا...
اسلام آباد آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی طرف سے جمعرات کو مقامی طور پر تیار کردہ فتح-4، زمین سے لانچ کیے جانے والے...