کوئٹہ( پ ر) بی ایس او شال زون کی ورکنگ باڈی کا اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر کبیر بلوچ ہوا مہمان خاص مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور اعزازی مہمان مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ تھے اجلاس میں مرکزی کمیٹی کےبیبرگ واحد بلوچ، ایوب بلوچ، زونل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عامر بلوچ، یونٹ و ڈپٹی یونٹ سیکرٹریز نے شرکت کی کارروائی زونل انفارمیشن سیکرٹری احمد بلوچ نے چلائی جلاس میںراہشون سردار عطاءاللہ مینگل کی برسی کی مناسبت سے تین ستمبر کو پولی ٹیکنیک کالج سریاب میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں...
قلات پولیس کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر قلات و خالق آباد منگچر کے درمیانی ایریاء کے قریب موٹر سائیکل کو...
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان اور فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی...
کوئٹہبلوچستان عوامی پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کی خوشی میں...
کوئٹہ نادرا کی جانب سے کوئٹہ،چمن،سبی،ڈیرہ بگٹی،نصیر آباداور ژوب میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ای کچہری کا...
کوئٹہ۔ ہزار گنجی میں نامعلوم افراد نے شیر ی سے موٹر سائیکل چھین لی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے...
کوئٹہکوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر اورنگزیب کاکڑ ایڈووکیٹ،جنرل سیکریٹری میر فہد مینگل ایڈووکیٹ اور دیگر...
٭…ڈاکٹر عنایت اللہ خان غلزئی کی اہلیہ اور معروف معالج ڈاکٹر حیات اللہ خان غلزئی کی والدہ کی فاتحہ خوانی اور...