تربت : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

18 اگست ، 2024

تربت (نامہ نگار ) تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امتیاز ولد اقبال جاں بحق جبکہ خلیل ولد عبد المجیدشخص زخمی ہوگیالاش لواحقین کے حوالے کردی گئی۔