کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں غیر معیاری خشک دودھ کی سرعام فروخت جاری،خطرناک امراض پھیلنے لگے،حکام بے خبر تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سرعام غیر معیاری خشک دودھ فروخت کیا جارہا ہے جسکا استعمال انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہےاور اسکے استعمال سے بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ذمہ دار ذرائع کے مطابق شہر کی تھوک مارکیٹوں میں سرعام غیر معیاری خشک دودھ فروخت کیا جارہا ہے اور یہ دودھ ڈبو پیکٹوں کے بجائے بوریوں میں فروخت ہورہا ہے ذرائع نے بتایا کہ شہر کی اکثر ملک شاپس میں غیر معیاری خشک دودھ کی ہی دہی بنا کر فروخت کی جارہی ہے جبکہ اکثر شاپس میں خشک دودھ کو پانی میں ملا کر فروخت کیا جارہا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے فوڈ کنٹرول اتھارٹی سے اپیل کی ہے کہ شہر میں غیرمعیاری خشک دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کریں ۔
کوئٹہ ایپکا کے صوبائی جنرل سیکرٹری امیر محمد کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آنے والے بجٹ میں ریلیف نہ دیا...
نوکنڈی نوکنڈی میں تیز ریتلی ہواؤں نے زندگی کا نظام درہم برہم کر دیاصبح سویرے چلنے والی شدید گرد آلود...
کوئٹہپشتونخوا میپ کے سابق رکن بلوچستان اسمبلی ولیم برکت نے ایسٹر کے موقع پر دنیا دنیا بھر کی مسیحی برادری کو...
کوئٹہپیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال یونٹ کے صدر جمال شاہ کاکڑ نے بیان میں پنجاب میں گرینڈ ہیلتھ...
کوئٹہ سابق صوبائی کوآرڈینیٹر شوکت اسٹیفن نے کہا ہے کہ ایسٹر کا تہوار امید، محبت اور خوشحالی کا پیغام لاتا...
نوکنڈی نوکنڈی میں تیز ریتلی ہواؤں نے زندگی کا نظام درہم برہم کر دیاصبح سویرے چلنے والی شدید گرد آلود...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاکو اسلحہ کے زورپر نوجوان محمد علی سے موٹر سائیکل۔چھین کر فرار ہو گئے۔
بیلہ ایس ایچ او بیلہ وحید علی مگسی نے پولیس نفری کے ہمراہ چھاپے کے دوران کیچ لیویز کو مطلوب ملزم علی شیر ساکن...