دالبندین(نامہ نگار) پریس کلب کابینہ کا تعارفی اجلاس نومنتخب صدر فاروق سیاہ پاد رند کی صدارت میں ہوا اس موقع پر حاجی عبد الستار کشانی کو پریس کلب کا سرپرست اعلی منتخب کیا گیا اجلاس میں نومنتخب صدر حاجی فاروق سیاہ پاد رند ، نائب صدر ظاہر شہزاد نوتیزئی، نائب صدر آغا علی دوست ،قمر زمان گورگیج و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں پریس کلب کی فعالی ودیگر مسائل زیر بحث آئے سنیئر صحافی و بانی ممبر علی احمد بلوچ حاجی عبد الستار کشانی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
کوئٹہکنٹونمنٹ بورڈ کوئٹہ نے غیر قانونی پانی کے کنکشن رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کر لیا ذرائع کے...
پشین ملیریا کے عالمی دن کی مناسبت سے ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام شعور و آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا قیادت ڈی...
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، سینئر نائب صدر حاجی نصرالدین کاکڑ، چیرمین حاجی فاروق...
نوکنڈی نیشنل پارٹی چاغی کے ضلعی صدر عاطف بلوچ کی زیرنگرانی تحصیل کونسل کے اجلاس میں باہمی صلاح ومشورہ کے بعد...
نوشکی بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر و چیئرمین یونین کونسل باغک مل میر عبدالرحمان لانگو نے ایک بیان میں کہا...
کوئٹہ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان و بلوچستان کے سیکرٹری جنرل سیدعبد القیوم آغا ،تاجر اتحاد صدر سید حیدر اغا،...
خضدار کانک کی رہائشی خاتون درخاتون نے خاندان کی دیگر خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا، سینئر نائب صدر حاجی نصرالدین کاکڑ، چیرمین حاجی فاروق...