خاران : یوم آزادی، پرچم کشائی کی تقریب

18 اگست ، 2024

خاران( نامہ نگار) کمشنر رخشان ڈویژن آفس میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی کمشنر شاہ عرفان احمد غرشین نے پرچم کشائی کی تقریب میں سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی ،ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو خاران رائفلز ونگ کمانڈر کرنل خرم شہزاد ،ایس پی محمد ہاشم بلوچ، اسسٹنٹ کمشنر رضوان قادر سمیت علاقائی عمائدین اور سرکاری حکام نے شرکت کی جشن آزادی کے حوالے سے کمشنر آفس میں شجر کاری بھی کی گئی یوم آزادی کی مناسبت سے ریلی بھی نکالی گئی۔