کوئٹہ (پ ر)جمعیت طلباء اسلام نظریاتی بلوچستان کے عاملہ اور اضلاع کے صدور کا نمائندہ اجلاس صوبائی صدر عبدالرحیم صباء کی صدارت میں منعقد ہوا صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں جماعت کی فعالیت‘ اضلاع کادورہ، 24 اکتوبر صوبائی سطح پر شہدائے فلسطین کانفرنس ودیگر امور پر غور خوض کے بعد متعدد فیصلے ہوئے اجلاس سے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی صوبائی صدر عبدالرحیم صباء خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور معاشی بحران سے نجات کا واحد راستہ اسلامی انقلاب ہے انقلاب میں ہمیشہ نوجوانوں کا ایک بڑا کردار رہا ہے۔ اور ملت کے نوجوان طبقہ ملک میں فرسودہ نظام کی خاتمے اور ملک میں اسلامی انقلاب کے نفاز کے لیے جمعیت نظریاتی کا دست بازو بنے اسلامی نظام سے عدل وانصاف کا بول بالا ہوگا اسلام ہی انسانیت کی فلاح وبقا اور حقوق کی تحفظ کی ضامن ہے اسلام کا قانونِ فطرت سے مطابقت اور امن و سلامتی کا دین ہے ملکی مسائل و مشکلات کی ایک بڑی وجہ یہی ہے کہ ملک کےاجتماعی اور مملکتی نظام پر سیکولر قوتیں قابض ہیں اور مغربی نظام ہم پر مسلط ہورہی ہے استحصالی نظام اور جبرواستبداد سے نجات کے لیے جدوجہد ناگزیر ہوچکی ہے ۔
کوئٹہ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر...
پشین گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع پشین کے ضلعی انتخابات مکمل ہوگئےتنظیم کے انتخابات کے سلسلے میں...
تربتآل پارٹیز کیچ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر کے علاقے کنٹانی میں فائرنگ کے نتیجے میں مزدوروں...
آواران آواران میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہےعوامی...
کوئٹہ پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صدر نورزمان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میٹروپولیٹن کارپوریشن میں...
کوئٹہبلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں...
کوئٹہنائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان عبدالمتین اخونزادہ ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نورالدین غلزئی ، امیر ضلع...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار اور اوستہ محمد میں رہزنی کی وارداتیں دو موٹر سائیکل دو موبائل فون اور ہزاروں...