پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

18 اگست ، 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پھلوںکی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ،عوام گرانفروشوں کے رحم و کرم پر،جمعہ کے روزمارکیٹ سروے کے مطابق کیلا درجن140سے160 ، پپیتا کلو 180 سے200 اور کھجورپاکستانی 1000رو پے فی کلو،پے کلو،خربوزہ 80 روپے فی کلو ،تربوزہ 150 سے 180 روپے فی کلو،آم 250 سے 300روپے فی کلوتک فروخت کئے جارہے ہیں۔