واشک (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام تحصیل بسیمہ کے انتخابات زیر نگرانی ضلعی کنوینر مولانا شفیق الرحمٰن ہوئے جس کے مطابق میر خدا رحیم عیسیٰ زئی دوسری مرتبہ تحصیل امیر حافظ داد رحیم جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے اس موقع پر میر خدا رحیم عیسیٰ زئی نے کہا جمیعت علماء اسلام تحصیل بسیمہ کے ذمہ داران نے ایک بار پھر اعتماد کرکے خدمت کیلئے موقع دیا ان کی توقعات پر مطابق پورا اتروں گا جماعت کے دستور کے مطابق تمام امور انجام دیں گے تمام کارکنوں کے ساتھ یکساں سلوک کیا جائے گا کسی کی حق تلفی نہ ہوگی۔
کوئٹہ لورالائی چنجن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی اور فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، میر عبدالعلی کھیازئی، محمد آصف کھیازئی، حاجی شیر محمد...
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کےرہنماء سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پر چھاپہ ان کے فرزند سردار زادہ...
کوئٹہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں کانفرنس ہوئی کانفرنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینٹر...
بیلہ سردار غلام فاروق شیخ نے چیئرمین ضلع کونسل لسبیلہ کے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے...
چمن جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر کیمجلس عاملہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت تحصیل امیر مولانا مفتی محمد قاسم...
کوئٹہایپکا ضلع کوئٹہ کے جوائنٹ سیکرٹری ہیبت خان ناصر نے بیان میں مجلسِ عاملہ کے فیصلے کے تحت کثرتِ رائے سے...
چمن چمن کے معروف قبائلی رہنما اور سابق صوبائی وزیر نصیراحمد باچا خان نے کوئٹہ دھماکے پر شدید رنج و غم کا اظہار...