امام و خطیب مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح محمد البدیر کی جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹریٹ آمد

18 اگست ، 2024

لاہور(پ ر) امام و خطیب مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح محمد البدیر نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سیکرٹریٹ 106 راوی روڈ لاہور میں علماء اور مشائخ سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور چوھدری سالک حسین سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سینئر نائب امیرڈاکٹر مولاناعلی محمد ابوتراب اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی موجود تھے۔