مانجھی پور و گرد و نواح میں بارش

18 اگست ، 2024

مانجھی پور(نامہ نگار) شہر و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش‘ علاقہ جھل تھل ہوگیا،نشیبی علاقے زیر آب آگئے موسم خوشگوار ہوگیاگرمی کا زور ٹوٹ گیاکچے مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔