گٹکا ماوا فروش میاں بیوی گرفتار

21 اگست ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مومن آبادپولیس نے مبینہ طور پر گٹکا ماوا فروخت کرنےمیں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔