اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفیٰ کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہونے جا رہا ہے،پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن کو ہٹانے کیلئے بانی عمران خان نے اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق رئوف حسن پر کچھ پارٹی رہنمائوں کو عدم اعتماد تھا، اب نئے سیکرٹری اطلاعات کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام سرفہرست ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی تعیناتی کے بعد سیکرٹری اطلاعات کو تبدیل کیا جائے گا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...