چنیوٹ( نمائندہ جنگ )انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام جامعہ عثمانیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں 37ویں سالانہ انٹر نیشنل ختم نبوت کا نفرنس ہوئی ،جس سے مقررین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ قانون تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت میں قدغن لگانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،ختم نبوت کے شہیدوں اور وطن کے تحفظ کیلئے جانیں دینے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں،7ستمبرگولڈن جوبلی اپنے آقاؐسے وفا و محبت کی تجدید و عزم کا دن ہے،قانون ناموس رسالت کے متعلق آئینی دفعات کا ڈٹ کر دفاع کریں گے امت مسلمہ کے مشترکہ عقائد و نظریات پر سودا بازی کرنے والے اسلام اور ملک کے ساتھ مخلص نہیں، قادیانیوں کو بنیادی عہدوں سے ہٹایا جائے، مولانا زبیر احمد صدیقی نے کہا کہ ختم نبوت قوانین میں ترمیم کا سوچنے والے دنیا و آخرت میں نامراد ہوں گے،مولانا سجاد الرحمان نے کہا کہ قادیانیوں نے اپنی جداگانہ وآئینی حیثیت کو تسلیم نہ کر کے ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رکھا ہے،مولانا حذیفہ سمیع حقانی نے کہا کہ ملک عزیز میں عدم استحکام پیدا کر نے والی قوتوں سے سختی سے نبردآزما ہو نے کی ضرورت ہے،دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، مولانا اشرف طاہر نے کہا کہ ہم پاکستان کے امن کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...