لاہور (نیوزرپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتیں عوام کا سامنا نہ کرسکیں اورخود بلوں میں چلی جائیں تو اجتماع ایکٹ جیسے نام نہاد بل لے آتی ہیں، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، پندرہ دن رہ گئے،راولپنڈی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو اسلام آباد میں جہاں چاہیں گے احتجاج ہوگا، ویسے بھی فارم 47سے مسلط حکمرانوں کی کوئی کریبڈیبلیٹی نہیں، یہ عوامی حمایت سے نہیں آئے، لائے گئے ہیں، ان کے پاس کیے گئے ایکٹ کی کوئی حیثیت نہیں، اسے مانتے ہی نہیں۔ پہیہ جام ہڑتال کا آپشن زیر غور ہے،ایک دن سے زیادہ شٹر ڈاؤن کے لیے تاجروں سے مشاوت بھی جاری ہے، اگر حکومت پھر بھی نہیں مانتی تو بلوں کے بائیکاٹ کا اعلان کرسکتے ہیں، عدالت جانے کا راستہ بھی کھلا ہے،حکومت کا ہر جگہ تعاقب کریں گے۔ پنجاب کے عوام کو خیرات نہیں حق چاہیے، اصل لاگت کا تعین کرکے پورے ملک میں بجلی کا یکساں ٹیرف لاگو کیا جائے۔ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے تو حکمران قومی آمدن کے ذرائع جائز طریقے سے بڑھائیں۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...