اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نیب ایکٹ میں کی گئی ترامیم تباہی کا راستہ ہے،یہ ملک اشرافیہ کے قبضے میں ہے، چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں روپے کے کیس معاف کروا لیے ہیں، نیب ترامیم آئین کے بھی خلاف ہیں ،دنیا کی کسی بھی پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک قانون منظور کروا کر چوری معاف کروائی گئی ہو؟، نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا گیا ہے ،اس حوالے سے مودبانہ بات کرتا ہوں کہ نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں، نفرت تو اپ کی جانب سے کم ہونی چاہیے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز سنٹرل جیل راولپنڈی میں قائم عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ چوریاں معاف کروائی جا رہی ہیں اور قوم کو کہا جاتا ہے کہ قربانیاں دو؟
اسلام آباد ملٹری اکاونٹنٹ جنرل نے سی ایم اے میں مبینہ کرپشن سمیت دیگر الزامات ثابت ہونے پر جونیئر آڈیٹر...
کراچی امریکی اخبار نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ٹرمپ جیت گئے ، ٹرمپ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کے...
لندنمسلم لیگ کے صدر نواز شریف نے لندن سے روانگی کے موقع پر کہا کہ جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا۔نواز...
واشنگٹن امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد سمیت فلسطین عرب نمائندے بھی کامیاب ہوگئے۔ امریکا کے صدارتی الیکشن...
کراچی امریکی الیکشن پر جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی، رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے...
کراچی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کامیابی کا سہرا ایلون مسک کے سر سجاتے ہوئے اسپیس ایکس کے مالک کو...
کراچی بازی پلٹانے والی 7ریاستوں میں ٹرمپ نے میدان مار لیا ، ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں بازی پلٹا نے والی...
اسلام آبادانتخابی معرکوں کے دوران پاکستان جیسے ممالک میں فریقین کے درمیان ایک دوسرے کی کردار کشی کرنے کیلئے...