اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ایک خاتون بیو رو کریٹ جنسی ہراسیت ( sexual harassment)کی شکایت لے کر مقام کار پر خواتین کو ہراسیت سے تحفظ دینے کیلئے بنائی گئی وفاقی محتسب کے پاس پہنچ گئیں انہوں نے ایک سینئیر سیکریٹری پر ملزم سے تعاون کا بھی الزام لگایا۔ ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی محتسب نے ان کی شکایت با قاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ ذ رائع کے مطابق پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کی گریڈ 18 کی افسر نورش صباح نے محمد عثمان قیوم کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ 3ستمبر کی سماعت میں انہوں نے خود حاضر ہو کر بیان کیا کہ انہیں شدید نوعیت کی جنسی ہراسیت کا سامنا ہے۔انہوں نے ایک سینئیر سیکرٹری پر بھی الزام لگایا ہے کہ وہ ملزم سے مل کر انہیں عتاب کا نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ملزم کا مطالبہ ماننے سے انکار کیا تھا۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر، وزارتِ قانون راجہ نعیم اکبر کو تفویض سیکریٹری وزارتِ...
اسلام آبادپاکستان سندھ طاس معاہدے کو اس کی اصل شکل میں قائم و دائم تصور کرتا ہے ،اس میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ...
اسلام آ باد گداگری ؛بیرون ملک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ۔ 3سالوں میں مختلف ممالک...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے کہا...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف کااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس اورمتحدہ عرب امارات کے...
اسلام آبادمصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی ہنگامی طور پر پاکستان کے دورے پر آ...
اسلام آبادلاہور میں واہگہ - اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔سیکورٹی...