کراچی (جنگ نیوز)پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائیڈروکاربنز (تیل و گیس ) کے ذخائرکی دریافت کے حوالے سے آنے والی خبروں کو ابھی تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت نہیں قرار دیاجاسکتا۔ذرائع کے مطابق یہ بات یہاں تک تو درست ہے کہ ایک دوست ملک نے خطے میںسائزمک (زلزلے) کے حوالے سے سروے کیا ہے جو کسی علاقے کی جغرافیاتی خصوصیات کو سمجھنے کےلیے درکار ڈیٹا کا ایک ابتدائی مرحلہ ہوتا ہے لیکن یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ اسے تیل اور گیس کی دریافت قرار نہیں دیاجاسکتا۔ اس ڈیٹا کو ابھی پروسیس کیاجارہا ہے اور اسے ہائیڈروکاربن وسائل کے امکانات کا اندازہ لگانے کےلیے اور اسکی وضاحت کےلیے ضروری قراردیاجاتا ہے تاہم اکیکلے سیسمک سروے ہائیڈروکاربنز کی موجودگی کی تصدیق نہیں کرسکتا اس سے محض سطح سمندر کے نیچے فارمیشنز کے بارت میں علم حاصل ہوتا ہے۔
اسلام آباد بھارتی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافہ، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے...
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر...
اسلام آ باد وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل درآ مد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف، نعیم حیدر پنجوتھا...
اسلام آباد وفاقی وزارت داخلہ نے خیبرپختونخواہ حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کر لیا، ملک چھوڑنے کی ڈیڈ...
اسلام آباد وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی ایک معمہ بن گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی...
اسلام آباد) اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ کے بینک کے قیام پر طویل بحث کے بعد اس معاملہ پر غور موخر...
اسلام آ باد وزیر اعظم کی جانب سے ہائی پاورڈ سلیکشن سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری کے بعد انفا رمیشن گروپ...