اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ڈی آئی خان میں گرین فیلڈ ایئر پورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر پورٹ اور متعلقہ سہولتوں کے انفر اسٹرکچر کی تعمیر کیلئے 1817ایکڑ نجی اراضی ایکوائر کی جا ئے گی۔ یہ اراضی موضع یارک اور گلوٹی میں واقع ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ لینڈزاہد نعیم نے اراضی کی ایکو زیشن کیلئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسما عیل خان کو با ضا بطہ خط لکھ دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سے در خواست کی گئی ہے کہ لینڈ ایکو زیشن کیلئے لینڈ ایکو زیشن ایکٹ 1894کی سیکشن فور جاری کیا جا ئے۔پا کستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے بورڈ نے ہدایت کی ہے کہ پہلے فیزیبلٹی اسٹڈی کی جائے اور یہ رپورٹ آنے تک اس دوران سیکشن فور کا نفاذ کیا جا ئے۔
لاہوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت ماضی میں بھی اس طرح کے مختلف...
کراچی سینیئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے غیر جانبدار ماہرین سے تحقیقات کی پیشکش کی ہے...
لاہور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کے لئے محکمہ داخلہ...
اسلام آباد سرکاری اداروں میں معذور کوٹہ کی 908پوسٹوں پر ملازمین کا شارٹ فال ,و وزارتوں اور ڈویژنوں میں معذور...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوام کو بہترین سہولیات...
کراچیاسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے5 مئی کو نئی زری پالیسی کا اعلان کرے گا‘مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی...
اسلام آباد،نیویارکاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کامیاب اور موثر سفارت کاری کرتے ہوئےپہلگام...
رومپوپ فرانسس کی ویٹیکن میں تدفین، نئے پیشوا کے انتخاب کا عمل 5مئی کو ہو گا۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا...