لاہو ر(نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا ناقابل فراموش کردار دفاعی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا ، شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے، پاک فضائیہ کے شاہین صفت پائلٹ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ میں 5 بھارتی طیارے تباہ کر کے ریکارڈ بنا دیا، راشد منہاس شہید نے جرت، شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کیں۔ شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات و بہادری پر فخر ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے پر حیدر علی کو مبارکباد اور شاباش دی ہے-انہوں نے کہا کہ پیرس پیرا اولمپکس میں کامیابی نشان منزل ہے،نوجوان نسل منزل حاصل کرنے کے لئے خوب محنت کرے،حیدر علی جیسے ایتھلیٹ دوسروں کے لئے قابل تقلید مثال ہیں۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے، ریاض کے رائل...
کراچی صدرمملکت آصف علی زداری وطن واپس پہنچ گئے ۔ صد رآصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے اور...
اسلام آباد حکومت نے اتوار کو 24؍ سے زائد ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو بلاک کرنے کا 6؍ گھنٹے کا ٹرائل کیا۔ یہ...
کراچی امریکاکے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق سفیر اور ری پبلکن پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں...
اسلام آباد حکومت پنجاب نے صوبہ میں دھند اور کہر سے نمٹنے کیلئے 16نکاتی ایکشن پلان مرتب کیا ہے جس میں تمام...
اسلام آ باداسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا،تنظیم نو...
لاہور پنجاب میں بڑے زمینداروں پر ’’سپر ٹیکس ‘‘ لگانے کے حوالے سے ’’پنجاب ایگریکلچرانکم ٹیکس بل 2024‘‘کو...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر...