اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نیب ایکٹ میں کی گئی ترامیم تباہی کا راستہ ہے،یہ ملک اشرافیہ کے قبضے میں ہے، چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں روپے کے کیس معاف کروا لیے ہیں، نیب ترامیم آئین کے بھی خلاف ہیں ،دنیا کی کسی بھی پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک قانون منظور کروا کر چوری معاف کروائی گئی ہو؟، نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا گیا ہے ،اس حوالے سے مودبانہ بات کرتا ہوں کہ نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں، نفرت تو اپ کی جانب سے کم ہونی چاہیے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز سنٹرل جیل راولپنڈی میں قائم عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ چوریاں معاف کروائی جا رہی ہیں اور قوم کو کہا جاتا ہے کہ قربانیاں دو؟، نیب ترامیم کے ذریعے چوروں کو بڑی چھوٹ دے دی گئی ہے۔
اسلام آبادپاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے سوال کیا کہ دو ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود انکا استعمال کیوں نہیں کیا گیا، چیف...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر...
اسلام آباد ملکی سیا ست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اے این پی کو دھچکا لگا ہے کیونکہ بلور کاندان سے تعلق رکھنے...
اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں حکومتی ارکان پر مشتمل ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام...
کراچی پاکستان رینجرز نے صوبائی حکومت سے سندھ کے چھ اضلاع میں آپریشنل انفرااسٹرکچر اور رہائشی سہولتوں کی...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چینی قونصل جنرل یانگ یون دونگ نے ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر ریلوے...
کراچیسماجی کارکن فیضان حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں اجرک والی نمبر پلیٹس کی مفت فراہمی اور انکی تبدیلی کے فیصلے...