اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد آمد ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے ، پارلیمانی پارٹی کے اراکین سے فرد اً فرداً ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ چوہدری شجاعت حسین کے ایم کیو ایم ،جے یو آئی اور اے این پی کے رہنمائوں سے بھی اہم رابطے، پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی سے بھی رابطہ کیا، انہوں نے پارٹی رہنماوں سے بھی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی ، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وہ اراکین سے فردا فردا سیاسی حالات پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو یقین دہانی کرائی کہ تمام امور پر مشاورت جاری رہے گی اور ان کی تجاویز پر مستقبل کی سیاسی حکمت عملی طے کریں گے ۔انہوں نے سابق صدر وسیم سجاد، مشاہد حسین سید، محمد علی درانی سمیت اراکین پارلیمنٹ نےملاقاتیں کیں ۔
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے لڑائی میں قوم کو فتح کی مبارک دیتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم تشکر...
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
لاہور وزارت داخلہ نے 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی...
کراچی ملک بھر کے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی خالی نشستیں بھرنے کے لیے...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے جن بڑے منصوبوں کے لیے فنڈز میں تیزی...
لاہورسانحہ نو مئی کے مقدمات کا جلدفیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں چاردن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،...