کراچی (جنگ نیوز)پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائیڈروکاربنز (تیل و گیس ) کے ذخائرکی دریافت کے حوالے سے آنے والی خبروں کو ابھی تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت نہیں قرار دیاجاسکتا۔ذرائع کے مطابق یہ بات یہاں تک تو درست ہے کہ ایک دوست ملک نے خطے میں سیسمک (زلزلے) کے حوالے سے سروے کیا ہے جو کسی علاقے کی جغرافیاتی خصوصیات کو سمجھنے کےلیے درکار ڈیٹا کا ایک ابتدائی مرحلہ ہوتا ہے لیکن یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ اسے تیل اور گیس کی دریافت قرار نہیں دیاجاسکتا۔ اس ڈیٹا کو ابھی پروسیس کیاجارہا ہے اور اسے ہائیڈروکاربن وسائل کے امکانات کا اندازہ لگانے کےلیے اور اسکی وضاحت کےلیے ضروری قراردیاجاتا ہے تاہم اکیکلے سیسمک سروے ہائیڈروکاربنز کی موجودگی کی تصدیق نہیں کرسکتا اس سے محض سطح سمندر کے نیچے فارمیشنز کے بارت میں علم حاصل ہوتا ہے۔
اسلام آباد ذرائع کے مطابق بھارت کے مسلسل سخت رویئے کے خلاف پاکستان کی پالیسی موجودہ آئی سی سی سائیکل کے...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ارکان...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن متعلق سپریم کورٹ کے13جنوری کے مرکزی فیصلے اور اس فیصلے...
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق اس سیل کے...
اسلام آباد پاکستان میں گندم کی گرتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پیداوار میں کمی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ 2024-25کے...
راولپنڈیبانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر رہنماتحریک انصاف، شیر افضل...
اسلام آباد وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی ابھی باکو پہنچا ہوں، ایک ایسا شہر جو ثقافتوں اور...