لاہور(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بجلی اور گیس کے ٹیرف اسٹرکچر میں بنیادی تبدیلی پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق بجلی و گیس کے ٹیرف مستقل کی بجائے سیزنل بنیادوں پر متعین کرنے کی تجویز ہے، تجویز کے مطابق سردیوں میں بجلی کا استعمال بڑھانے کے لےءریٹس نسبتاًکم کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سردیوں میں بجلی کی طلب کم ہونے سے صارفین پر کیپسٹی پیمنٹ کا بوجھ بڑھ جاتا ہے، سردیوں میں بجلی کی طلب 10 ہزار میگاواٹ، گرمیوں میں 25 ہزار میگاواٹ ہوجاتی ہے، گرمیوں میں گیس کے کم ٹیرف متعارف کروا کر اس کے استعمال کو فروغ دیاجائے گا۔توانائی کے سیزنل ٹیرف متعارف کرانے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی، کابینہ سے منظوری کے بعد توانائی کے سیزنل ٹیرف متعارف کرا دئیے جائیں گے۔
کراچی پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کرتے ہوئے 23 جون 2026 تک پابندی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال پر اقدامات کی...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر...
لاہورحکومت نے نجکاری کمیشن کے ذریعے بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ،...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...