جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم، توہین عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

08 ستمبر ، 2024

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ لارجر بنچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔