ڈی سی کاصفائی کی صورتحال کاجائزہ

08 ستمبر ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ملتان روڈ کولیکشن پوائنٹ پر صفائی صورتحال کا جائزہ لیا. اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر، سی ای او ایم سی ایل، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی اور دیگر بھیساتھتھے۔