لاہور(کرائم رپورٹرسے)شمالی چھاؤنی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملہ میں ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا بچی کے بیان کے بعد تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ نمبر 4010 درج کیا گیا،مقدمہ میں مالکن اور اس کی والدہ کو نامزد کیا گیا ہے۔
لاہورایڈیشنل سیشن جج اعجاز بوسال نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم دانیال کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی...
لاہور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سندر سٹیٹ، ملتان روڈ، سمن آباد اور کالج روڈ پر...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-2027 کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کمیٹی کا...
لاہورانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی آصف رشید نے اپنی صاحبزادی ڈاکٹر عائشہ آصف کے...
لاہورچیف ٹریفک آفیسر لاہور لاہور: سید عبدالرحیم شیرازی نے انتظامی بنیادوں پر لاہور ٹریفک پولیس میں بڑے...
شرقپور شریف شرقپور شریف میں پٹواری برادری نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کرتے ہوئے تحصیل کمپلیکس...
لاہورسی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژنز کے اہم اجلاس منعقد ہوئے جن...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...