گھریلوملازمہ پرتشدد،پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج

08 ستمبر ، 2024

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شمالی چھاؤنی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے معاملہ میں ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پولیس کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا بچی کے بیان کے بعد تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ نمبر 4010 درج کیا گیا،مقدمہ میں مالکن اور اس کی والدہ کو نامزد کیا گیا ہے۔