لاہور(شوبز رپورٹر) قومی زبان تحریک کی مجلس مشاورت کا اجلاس ڈاکٹر شریف نظامی کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا کہ آئین پاکستان کی دفعہ 251 ، سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ اور لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس رضا قریشی کے فیصلوں کے مطابق اردو کو ہر سطح پر نافذ ہو جانا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔ 8 ستمبر کو شام ساڑھے چار بجے لاہور پریس کلب کے سامنے مطالباتی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
لاہورہئیر کے علاقے میں مبینہ گھریلو تشدد کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون صوبیہ کو...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی...
لاہور پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے گزشتہ دو ہفتوں میں 52 کامیاب آپریشنز میں 678 کلوگرام سے زائد منشیات کی...
لاہور،فیروز والہ شہر میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل...
لاہور بی بی پاکدامن پولیس نے خُفیہ اطلاع پر ملزمان کو جامعہ نعیمیہ خالی پلاٹ سے گردو نواح میں چل پھر کر منشیات...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے مسیحی طالبہ کی بازیابی کیلئے دفتری اعتراض ختم کرتے ہوئے...
لاہور گوالمنڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے راہ چلتے شہریوں کے پرس اور موبائل چھین کر فرار ہونے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے مغوی کی بازیابی کیلئے پولیس کو15 جون تک مہلت دیدی، پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ ٹریس...