بزم سرخیل ادب کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ

08 ستمبر ، 2024

لاہور ( شوبز رپورٹر ) بزم سرخیل ادب کے زیر اہتمام مقامی لاء چیمبر میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ، جس کی صدارت ممتاز راشد لاہوری نے کی۔