اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک نفاذ اردو پاکستان نے قومی زبان اردو کے نفاذ کے لیے ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ تحریک کے مرکزی صدر عطا الرحمن چوہان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سال ہا سال سے حکمرانوں سے اپیلیں کرتے آئے ہیں اور عدالتوں کے دروازے بھی کھٹکھٹائے ہیں لیکن کہیں سے کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ قومی زبان کی مخالفت میں حکمران ، نوکرشاہی اور اعلیٰ عدلیہ نے خاموش اتحاد کر رکھا ہے۔ یہ انگلش شاہی ملک میں دستور شکنی اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں لیکن عدالتیں قومی زبان کے مقدمے کو سننے پر تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مجبور ہو کر عوام سے رجوع کررہے ہیں، اب ملک کے کونے کونے میں عوامی ریفرنڈم کروا کر پالیسی سازوں کو نفاذ قومی زبان پر مجبور کریں گے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...