گورنمنٹ گرلز کالج پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کا پہلا کانووکیشن آج ہوگا

09 ستمبر ، 2024

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ گرلز کالج پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کا پہلا کانووکیشن آج ہوگا ۔تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ہوں گے ۔کانووکیشن میں کالج کے 15 مختلف ڈیپارٹمنٹس کی طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی ۔