حاجی علی مددجتک نے مختلف شخصیات سے تعزیت کی

09 ستمبر ، 2024

کوئٹہ(خ ن ) صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے گزشتہ روز پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی کے گھرجاکر ان کے بھائی اوروزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری عمران زرکون سے ان کے قریبی عزیز کی وفات پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔