فنی خرابی کے باعث پنجگور کوبجلی کی فراہمی معطل

09 ستمبر ، 2024

پنجگور(نامہ نگار)پنجگور اور ناگ کے درمیان 132کے وی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث 20گھنٹے سے پنجگورکوبجلی کی فراہمی معطل ہے طویل بریک ڈائون کے باعث شہر میں پانی کی قلت سے لوگوں کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے تودوسری طرف موبائل نیٹ نہ ہونے سے صارفین کو مصائب درپیش ہیں۔