اظہار تشکر

09 ستمبر ، 2024

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا ایس او ضلع کوئٹہ کے اطلاعات سیکرٹری حفیظ اللہ یاد نےنے ان تمام عزیز واقارب، رشتہ داروں ، دوست و احباب ‘ سیاسی قائدین‘کارکنوں‘قبائلی عمائدین ‘ معتبرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نےان کےوالد حاجی شمس الدین جلالزئی کی وفات پرسوشل ‘ پرنٹ والیکٹرنک میڈیا‘ٹیلی فون یاگھر آکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔