قلات: لیویزفورس نے پندران سے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

09 ستمبر ، 2024

قلات (نامہ نگار)قلات لیویز کے مطابق ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹینینٹ بلال شبیر کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی SHO منیراحمدمینگل کے زیر نگرانی ایڈیشنل SHO علی احمد نیچاری لائن آفیسر نعمت اللہ میروانی ڈیوٹی آفیسر نائب رسالدار عبدالقدوس کاکڑ انچارچ لیویزچوکی پندران دفعدار عطاء اللہ امیرعبدالرحمن امان اللہ عاشق علی نے کاروائی کرتے ہوئے قلات لیویز کو مطلوب اشتہاری ملزم عبدالعزیز سکنہ پندران قلات کوگرفتار کرلیا ۔مزید تفتیش لیویز انتظامیہ کررہی ہے۔